پاکستان میں فیس بک کی سروس معطل

سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ فیس بک کی سروس تکنیکی مسائل کا شکار ہو کر پاکستان میں عارضی طور پر معطل ہوگئی ہے-

پاکستان میں فیس بک کا استعمال انتہائی عام ہے اور اسے متعدد اقسام کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے- تاہم گزشتہ چند منٹوں سے فیس بک کا لنک ڈاؤن ہے جبکہ پی ٹی اے کے جانب سے اس حوالے سے اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا-
 

image


فیس بک کی سروس پاکستان کے علاوہ امریکہ اور بھارت میں بھی معطل ہوگئی ہے- اور ان ممالک کے فیس بک یوزرز کا بھی کہنا ہے کہ وہ اپنے فیس بک اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر ہیں-

فیس بک کے علاوہ یہی صورتحال اس وقت انسٹا گرام کی بھی ہے- اور اس سب کی وجوہات واضح نہیں ہیں-

YOU MAY ALSO LIKE:

Users worldwide are experiencing issues connecting to Facebook and Instagram, both on the Web and via mobile apps. It’s not clear what’s causing the outage, which first occurred around 1:10am ET. However, Facebook-owned mobile messaging service WhatsApp is running as usual.