سال کا مختصر ترین دن اور طویل ترین رات

ہر سال 22 جون کو سال کا سب سے بڑا دن اور چھوٹی رات ہوتی ہے اور اسی طرح ہر سال 22 دسمبر کو سب سے چھوٹا دن اور سب سے طویل رات ہوتی ہے جیسے کہ آج ہے-
 

image


آج طلوع آفتاب کا وقت 7 بج کر 6 منٹ تھا جبکہ غروب آفتاب کا وقت 5 بج کر 7 منٹ ہے-

آج کے دن کا دورانیہ 10 گھنٹے اور 1 منٹ ہے جبکہ رات کا دورانیہ 13 گھنٹے اور 59 منٹ بنتا ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

Rejoice, ye pasty, lethargic, vitamin D-starved New Jerseyans: Today is the shortest day of the year. The winter solstice has arrived, and that means that starting tomorrow, those brief moments of sunshine that descend on the Garden State will last a little bit longer than they did today.