سانحہ پشاور کے شہدا کو گوگل کا خراج عقیدت

پشاور سانحہ پر نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی برادری بھی غمگین ہے اور کئی ممالک میں یوم سوگ٬ اسکولوں میں دو منٹ خاموشی یا پھر تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا گیا-
 

image


اس موقع پر دنیا کے سب سے مشہور سرچ انجن گوگل نے بھی اس واقعے میں شہید ہونے والے طلبہ کو خراج عقیدت پیش کیا-

سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے طلبہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گوگل کی جانب سے گوگل پاکستان کے ہوم پیج پر ایک شمع روشن کردی گئی ہے-
 

image

اس کے ساتھ ہی ایک پیغام “ پشاور سانحہ کے شہدا کی یاد میں “ بھی درج ہے جو کہ شمع پر ماؤس رکھنے پر نمایاں ہوتا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

In the wake of the massacre in the Peshawar school, Google has put candle on its Pakistan homepage. The candle can be seen on Google.com.pk.Google is mourning the 141 victims of a terrorist attack that ravaged an army run school in Peshawar, Pakistan.