مختلف مقامات کے چونکا دینے والے فضائی مناظر

کبھی کبھی کیمرے کی آنکھ وہ مناظر بھی دکھا دیتی ہے جو انسانی آنکھ سے دیکھنا ناممکن ہوتے ہیں- ایسے ہی چند دلچسپ مناظر دکھائے ہیں ایلکس میکلن نے جو کہ ایک لائسنس یافتہ پائلٹ ہیں- ایلکس نے یہ تصاویر پرواز کے دوران اپنے جہاز سے کیمرے کو باہر نکال کر کھینچی ہیں- یہ تصاویر دنیا کے مختلف مقامات کی ہیں جن میں پارک٬ دریا اور کئی رہائشی مقامات شامل ہیں- ایلکس کی ان تصاویر میں قدرتی ماحول کو انتہائی طاقتور اور اثر انگیز دکھایا گیا ہے-
 

image
ایریزونا کے علاقے Tucson میں موجود بمبار طیاروں کا ایک فضائی منظر-
 
image
ایریزونا کے علاقے Bagdad میں واقع تانبے کی کانیں-
 
image
نویڈا کے علاقے لاس ویگاس میں موجود ایک صحرا میں بنائے گئے گھروں کا ایک منظر-
 
image
نویڈا کے علاقے Clark County میں موجود نکاسی آب کے راستے-
 
image
متعدد فلیمنگو اڑ رہے ہیں٬ یہ منظر اٹلی کے علاقے Rosolina کا ہے-
 
image
پھولوں کی پنکھڑیوں کی مانند دکھائی دینے والی یہ کشتیاں شکاگو کے علاقے Illinois کے سمندر میں کھڑی ہیں-
 
image
یہ رنگا رنگ اور خوبصورت منظر کیلیفورنیا کے علاقے Carlsbad میں پھولوں کے باغ کا ہے-
 
image
ریاست Maryland کے Ocean City میں واقع ایک Amusement پارک-
 
image
نیو میکسیکو کے علاقے Albuquerque میں بنائی جانے والی شاہراہیں-
 

image

ورجینیا کے علاقے پورٹس ماؤتھ میں رکھے شپنگ کنٹینر-
 

 
YOU MAY ALSO LIKE:

Alex MacLean has taken photography to a whole other level...literally. He is a licensed pilot, with a background in architecture who has flown his plane over most of the United States (as well as other countries) documenting changes in landscapes.