ٹیچرز کیلیے

شعبہ درس و تدریس ایک انسانی زندگی کے آغاز و انجام کے درمیان کا ایک اھم باب ہے۔ اس شعبہ میں subject استاد(سیکھانےوالا)، object شاگرد (سیکھنے والا) اور verb علم (محدود) ھوتا ھے( آپ میری اس بات کو کنواں (subject)اور پیاسا (object)سے بھی لنک کرسکتے ھیں)۔

میری گزارشات طالبعلموں کی بہتری کیلۓ ھے (ضروری نہیں کے آپ میری بات سے ٪100 اتفاق کریں)۔
اس شعبہ میں استاد اور شاگرد کا کردار ایسا ھی ھے جیسے مریض کیلۓ ڈاکٹراور ملزم کیلۓ وکیل، مطلب جتنا زیادہ پروفیشنل کمیونیکیشن استاد اور شاگرد کے درمیان بہتر ھوگا نتائج اتنے بہتر ھونگے۔ کامیابی کیلئے دوسری اھم بات استاد کا شاگرد کو متاثر کردینے والا رویہ ہوتا ہے اور رویہ آپ بہت تجربے سے بناتے ھو۔تیسری اھم بات آپ جو پڑھا رہے ہو اسے آپ کتنا اچھا سمجھتے ھو اور اسکی کتنی عملی مثالیں آپ خود جانتے ہویہ بھی ضروری ہے۔

ایک اچھے استاد کیلۓ یہ بھی ضروری ھے کہ وہ ایک اچھا پلانر(planner) ، انالسٹ(analyst)، اکنامسٹ(economist)، موٹیویٹڑ (motivator)، absorber اور observer بھی ہو۔

میری راۓ حرف آخر نہیں ھے اس میں اور بھی Addition ھو سکتی ھے ۔۔۔۔
 
M Sadquain Salahuddin
About the Author: M Sadquain Salahuddin Read More Articles by M Sadquain Salahuddin: 2 Articles with 1436 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.