مکہ کی فضاؤں میں اڑتا گھوڑا ایک راز٬ ویڈیو

چند روز قبل سعودی عرب کے شہر مکہ میں ایک ایسا پراسرار واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کو کئی روز سے حیرت میں مبتلا کر رکھا ہے اور تاحال اس راز سے پردہ نہیں اٹھ سکا آخر یہ سب تھا کیا؟

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل مکہ کو جب تیز ہواؤں اور آسمان پر کڑکتی بجلی کا سامنا تھا عین انہی لمحات میں آسمان پر ایک چمکدار سیارہ رنگ والا ایک گھوڑا آسمان پر اُڑتا دیکھا گیا جسے دیکھ کر لوگ ششدر رہ گئے-
 

image


اس حیرت انگیز منظر کو دیکھ کر لوگوں نے سبحان اللہ اور اللہ اکبر پکارنا شروع کردیا جبکہ متعدد افراد نے ان لمحات کو اپنے موبائل فون کیمروں سے ریکارڈ بھی کرلیا۔

تاہم تاحال یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس آسمان پر اڑنے والے گھوڑے کی حقیقت کیا تھی اور لوگ اب تک حیرت میں مبتلا ہیں-

مکہ کی فضاؤں میں اڑنے والے اس گھوڑے کی ویڈیو اگرچہ کچھ واضح نہیں ہے لیکن اس کے باوجود انٹرنیٹ پر بھی بے پناہ مقبولیت حا صل کر چکی ہے۔

دوسری جانب بیشتر لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ممکن ہے یہ گھوڑے کی شکل کا کوئی گیسی غبارہ ہو جسے ہوا میں چھوڑ دیا گیا ہو اور ایسے غبارے عام پائے جاتے ہیں۔

 

YOU MAY ALSO LIKE:

Hoax : Flying Horse Miracle over Mecca Debunked, although the responses from the muslim witnesses that recorded this event are real enough, it seems that this so called miracle has a more down to earth explanation... boo hoo expect a lot of upset muslims that had their bubble burst.