جا نے کس جر م کی پا ئی ہے سزا یا د نہیں

ما نوا لہ تحصیل و ضلع شیخو پو رہ میں ایک دل دہلا د ینے وا لا وا قعہ پیش آیا سو چتی ہو ں تو د ما غ ما و ف ہوا جا تا ہے لکھتی ہو ں تو ا لفا ظ نہیں ملتے اس قدر بے حسی تو جا نو روں میں بھی نہیں پا ئی جا تی جس قدر ا نسان و حشی ہو ئے جا تے ہیں اب د کھ بھی کہو ں تو کسے کہو ں ا حسا س د لا و ں تو کیسے د لا و ں اے حوا تیری بیٹیوں کے سا تھ اس قدر بھیا نک سلوک ز بان گنگ ہے اور جسم سا کت ہوا جا تا ہے ہر جا نب خو ف کے پہرے ہیں خبر سنتے ہی میر ے رو نگٹے کھڑ ے ہو گئے ما نوا لہ کی فلا ں فلا ں بستی میں ایک بھا ئی نے دو بہنو ں کا قتل کر دیا کو ئی ا یف آئی آر کٹی نہ کو ئی بد لہ لینے وا لا ملا ہوا یو ں کہ ایک گھر میں تین بہن بھا ئی اور ان کی ما ں رہ ر ہے تھے با پ کا کسی و جہ سے ا نتقال ہو چکا تھا اور گھر میں کفا لت کر نے وا لا ان کا اکلو تا بھا ئی تھا جو کہ ر کشہ چلا تا تھا اسی بھا ئی کے طفیل گھر بھر کا گزر بسر چل ر ہا تھا کہ ا چا نک بد بخت بھا ئی کو کسی لڑکی سے عشق ہو گیا عشق کا جا دو سر چڑھ کر بو ل رہا تھا کہ لڑکی نے ایک دن لڑکے سے کہا کہ مجھے بھی ا پنے گھر لے کر چلو لڑ کی کھا تے پیتے گھر کی تھی جبکہ لڑکا غر یب گھر کا جب لڑکی نے بہت ز یا دہ ضد کی تو مجبو را لڑ کے کو ا سے گھر لا نا پڑا گھر میں دو نو ں بہنیں مو جود تھیں اور ما ں کسی ضرو ری کام سے با ہر گئی ہو ئی تھی گھر بھر کے محا فظ بھا ئی نے آ تے ہی بہنو ں کو حکم دے دیا کہ جلد ی سے ا نکی محبو بہ کے لیئے کھا نا تیار کیا جا ئے ا یک بہن تو بیما ری کی حا لت میں پہلے ہی بیمار پڑی تھی جبکہ دو سر ی بہن نے گھر میں د یکھا تو اسے پکا نے کے لیئے کچھ بھی نہ ملا وہ ا چا نک محبو بہ کو گھر پر لا نے کے لیئے کچھ بر ہم بھی ہو ئی جو کہ محبو بہ کو اس کی بات بر ی لگ گئی اس و قت تو وہ خا مو ش ر ہی بہن نے گھر میں سے ڈھو نڈ کر چا ول بنا د یئے کہ بھا ئی کی محبو بہ کو وہ چا ول پسند نہ آ ئے اور کہنے لگی کہ یہ کیسی مہمان نوا زی ہے میر ے سا منے بد ذا ئقہ چا ول ر کھ د یئے ہیں بس بھا ئی کو مز ید ا پنی محبو بہ کی بر ہمی بر دا شت نہ ہو ئی وہ کچھ د یر کے لیئے با ہر گیا اور ہا تھ میں پسٹل لے کر وا پس آیا اور آ تے ہی دو نو ں بہنو ں کو گو لیو ں سے چھلنی کر د یا اس طر ح وہ دو نو ں تڑپ تڑپ کر خدا کو جا ملیں ما ں گھر میں آ ئی تو بیٹیو ں کی لا شیں دیکھ کر چیخنے چلا نے لگی جبکہ بھا ئی ا پنی محبو بہ کو لے کر فرار ہو گیا سوا ل صرف اتنا سا ہے کہ کیا ہوا کی بیٹیوں کا خون اسقدر سستا ہو گیا ہے د عا بھی کرو ں تو کیا کر وں کہ یا رب ا یسے بھا ئیو ں کو بہنیں نہ دے یا ایسی بہنو ں کو بھا ئی نہ دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
naila rani riasat ali
About the Author: naila rani riasat ali Read More Articles by naila rani riasat ali: 104 Articles with 150164 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.