لبنانی گورکن کی دل دہلا دینے والی حرکت

کبھی کبھی اچھے خاصے عقلمند لوگ بھی ایسی حرکات کرتے پائے جاتے ہیں کہ دنیا حیران رہ جاتی ہے اور سے ایسے لوگوں ذہنی صحت پر شبہ ہونے لگتا ہے- ایسی ہی ایک عجیب و غریب حرکت لبنانی گورگن نے کی جو صرف عجیب و غریب ہی نہیں بلکہ دل دہلا دینے والی بھی ہے-

لبنانی میڈیا کے مطابق دیب نامی گورگن نے اپنی ماں کی قبر کھود کر اس کی لاش باہر نکال لی اور یہ سب کچھ اس نے صرف اس لیے کیا کہ وہ اپنی ماں کی لاش کے ساتھ سیلفی ( اپنی تصویر کھینچنا) لے سکے-
 

image


اس گورگن کو ایک مقامی ٹی وی چینل نے انٹرویو کے لیے بھی بلایا اور وہاں اس کا معائنہ مشہور ماہر نفسیات سے بھی کروایا گیا جس نے گورگن کے دماغی طور پر صحت مند ہونے کی تصدیق بھی کی-

دیب کا کہنا ہے کہ اسے مردہ لوگوں کے ساتھ رہنا پسند ہے اور وہ ان کے ساتھ خوش ہے-

دیب کے مطابق اسے ایک امریکن خاتون نے شادی کی پیشکش بھی کی تھی جسے اس نے مسترد کردیا کیونکہ وہ ان مردہ افراد کو چھوڑ کر نہیں جانا چاہتا تھا-

YOU MAY ALSO LIKE:

Deab Saiqly, a Lebanese graveyard guard, dug up the grave of his mother and took a selfie with the corpse, according to an MBC TV report.The MBC TV Channel interviewed the man and invited a psychologist to shed light on the case, but the graveyard guard seemed very normal and showed no sign of any mental problems.