دنیا کا خطرناک ترین تہوار٬ پاگل پن کی حد

تھائی لینڈ میں ہونے والے Phuket نامی ایک تہوار کو دنیا کا سب سے خوفناک اور خطرناک تہوار قرار دیا جاسکتا ہے اور اس تہوار میں شرکت بھی صرف مضبوط دل کے مالک افراد ہی کرسکتے ہیں-
 

image


اس فیسٹیول میں شریک افراد سلاخیں٬ تلواریں٬ چھریاں اور ان جیسی ناقابل یقین اشیا اپنے منہ میں آر پار کر کے آتے ہیں اور یہ یقیناً ایک انتہائی خطرناک عمل ہے-

9 روز تک جاری رہنے والے اس تہوار کا اختتام یکم نومبر کو ہوتا ہے اور ہر سال اپنے اس خطرناک عمل کی وجہ سے ہزاروں لوگ زخمی ہوتے ہیں جبکہ 2011 میں ایک موت بھی واقع ہوچکی ہے-
 

image

ہر سال ہزاروں کی تعداد میں افراد صرف اس عجیب و غریب تہوار کو دیکھنے کے لیے یہاں آتے ہیں- اور صرف یہی نہیں بلکہ اس تہوار میں ننگے پیر جلتے کوئلوں پر چلنا اور ابلتے ہوئے تیل میں نہانا بھی شامل ہوتا ہے-

اس تہوار میں یہ خطرناک عمل کرنے والوں کا ماننا ہوتا ہے کہ اس طرح شیطان ان کی کمیونٹی سے دور بھاگ جائے گا اور ساتھ یہ سب کچھ ان کے گاؤں اور دوستوں کے لیے خوش قسمتی لائے گا-
YOU MAY ALSO LIKE:

This Chinese spiritualist may soon realise he really has spiked his own guns by putting spikes in some guns and skewering his cheeks ... especially when he takes a drink of water. He is one of hundreds of vegetarians in southern Thailand who believe that piercing their faces with unusual objects while abstaining from meat will banish evil and give them peace of mind.