فرض نمازکےبعددووظائف

 حضرت عبداللہ بن عمرورضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ھے کہ آقاصلی اللہ علیہ والہ وسلم نےارشادفرمایادو وظیفےایسے ھیںکہ جوبندہ مسلمان ان کی حفاظت کریگاوہ جنت میںداخل ھوگا.وھ پڑھنےمیںنھایت آسان ھیںلیکن انھیںپڑھنے والےتھوڑے ھیںیعنی ھرفرض نمازکےبعددس دفعہ (سبحان اللہ)دس دفعہ(الحمدللہ)اوردس دفعہ (اللہ اکبر)پڑھے.یہ زبان پرتو۱۵0سواورمیزان میں۱۵۰۰سوڈیڑھ ھزارھیں
دوسراوظیفہ یہ ھےکہ ۳۴دفعہ (اللہ اکبر)پڑھےجبکہ سونے لگے اور۳۳دفعہ (الحمدللہ)اور۳۳دفعہ (سبحان اللہ)پڑھے.یہ زبان پرتو سواورمیزان میںایک ھزار ھیں.میںنےآقاصلی اللہ علیہ والہ وسلم کودیکھاکہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم انھیںانگلیوںپرشمارفرمایا کرتے تھےلوگوںنے عرض کیایارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کاپڑھناتواتناآسان ھےپھران پرعمل کرنیوالے کیوںتھوڑے ھیں؟آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےارشاد فرمایا"جب تم میںسے کوئ سونےلگتاھےتوان کلمات کے کھنے سےپھلے شیطان اسے سلادیتاھےاوراس کی نمازکے اندرآتاھےاورانھیںپڑھنے سے پھلے(اسے یہ اذکاربھلاکر) کوئ دوسراکام یادکروادیتاھے"
ابوداؤد،ترمذی،ابن ماجہ ،نسائ
Hafiz kareem ullah Chishti
About the Author: Hafiz kareem ullah Chishti Read More Articles by Hafiz kareem ullah Chishti: 179 Articles with 269555 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.