اسلام کیا ہے؟

ہم میں سے بہت سے لو گ ا سلام پر عمل کر تے ہو ئے بھی نظر آ تے ہیں مگر وہ ایک دا ئر ے میں رہ کر ا سلام کے متعلق سو چتے ہیں حا لا نکہ اسلا م کا نقطہ نظر اور اسلام کے تحت بنا ئی گئی پا لیسیوں نے ایک ہزار سال تک غیر مسلمو ں پر حکو مت کی اور اب تک اسلام کا تا ثر تمام د نیا پر قا ئم ہے د نیا میں پا ئے جا نے وا لے تمام مذا ہب کا مجمو عہ اسلام ہے ا للہ نے آدم سے عیسی تک و قفے و قفے سے پیغمبروں کو بھیجا مگر ا نھیں مکمک تعلیم دے کر نھیں بھیجا گیا تھا ا کثر لوگ سمجھتے ہیں کہ اسلام بھی دو سر ے مذا ہب کی طر ح ایک مذہب ہے لیکن یہ بلکل خلا ف عقل بات ہے وہ با تیں جو دو سر ے مذا ہب میں بتا ئی گئیں ہیں اللہ نے وہ تما م با تیں جو دو سرے تمام مذا ہب میں بتا ئی گئی ہیں ا للہ نے آ خر ی نبی پر ا یک مجمو عے کے طور پر قر آ ن پاک کی صو رت میں ا تار د یں قر آ ن پاک کو پڑھ لینے کے بعد کسی دوسر ی کتا ب کو پڑھنے کی ضرورت پیش نہیں آ تی بلکہ دو سرے مذا ہب کی کتا بیں نہ صرف ا د ھو ر ی ہیں بلکہ ان میں ا نسا نوں نے ا پنی مر ضی کی تر میم بھی کر دی ہے جبکہ قرآن پاک کی حفا ظت کا ذ مہ ا للہ نے خود ا پنے ذ مے لیا ہے اور جس کا ذمہ خدا لے لے اس میں نکتہ برا بر بھی کمی بیشی نہں ہو سکتی اور اسلام کی تبلیغ کے لیئے اللہ نے آ خری نبی محمد صل ا للہ علیہ و سلم کا انتخاب کیا مو لا نا مو دودی لکھتے ہیں -

ا نبیاءُ میں سے محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی خصوصیت در اصل یہ ہے کہ وہ خدا کے آ خر ی نبی ہیں ان کے ذ ر یعے سے خدا نے اصل دین کو پھر تا زہ کر دیا جو تمام انبیاء کا لا یا ہوا تھا ان میں جو آ میزش کر کے لو گوں نے الگ الگ مذا ہب بنا لیئے تھے ان سب کو خدا نے چھا نٹ کر الگ کر دیا اور محمد صل اللہ علیہ و سلم کے ذر یعے سے اصلی اور خا لص اسلام کی تعلیم نو ع ا نسا نی کو دی ان کے بعد چو نکہ خدا کو کو ئی نبی بھیجنا نہیں تھا اس لیئے ا نکو جو کتاب اس نے دی اسے اسکی اصل ز بان میں لفظ بہ لفظ محفوظ کر دیا تا کہ ا نسان ہر زما نے میں اس سے ہدا ئیت حا صل کر سکے -

ان مختصر اور جا مع ا لفا ظ سے ظا ہر یہ ہو تا ہے کہ ا سلام ایک دم نا زل نہیں ہوا بلکہ آدم سے لے کر محمد صل اللہ علیہ و سلم تک تقر یبا ایک لا کھ چو بیس ہزار د نیا میں تشر یف لا چکے ہیں اور انھو ں نے ایک کے بعد ایک مو ضو ع کو ا جا گر کیا مگر تو حید سب کا ا یجنڈا ر ہا تو حید کے بعد ہر نبی ا پنی قوم کی صلا حیتوں کے مطا بق ا نھیں تعلیم د یتے ر ہے اور آہستہ آہستہ تما م مضا مین ا کٹھے ہو تے گئے جنہیں محمد صل اللہ علیہ و سلم ا یک جلد میں ا کٹھا کر کے ا پنی خا ص ا مت میں دعوت و تبلیغ کا سلسلہ شرو ع کر دیا جسکی بدو لت ا نکی پا لیسیا ں اور ان کے کا ر نا مے پو ری د نیا میں چھا گئے اور تقر یبا ٩٩ فیصد لو گوں نے اآپکی با توں پر لبیک کہا با قی بد قسمت ا پنی ہٹ د ھر می اور ضد و ا نا کی نظر ہو گئیے قر آن وہ کتا ب ہے جس کی ا للہ نے خود حفا ظت لی ہے پھر بھلا اس میں کسطر ح ز یر زبر یا پیش کی غلطی ہو سکتی ہے ا للہ تعا لیٰ فر ما تا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ و سلم ا للہ کے آخر ی نبی ہیں اس لیئے ان کی لا ئی ہو ئی ہدا ئیت خا لص اللہ کا کلام ہے جسکے سا تھ کسی انسا نی کلام کی آ میزش نہیں ہو ئی ہے اور یہ ایک امر وا قعہ ہے کہ ان کے بعد پچھلے چو دہ سو سا لو ں میں کو ئی ا یسی شخصیت نہی آئی ہے جو خدا کی طر ف سے نبی ہو نے کا دعو ی کر نے کے سا تھ ا پنی سیرت و کردار اور اپنے کا م اور کلام میں ا نبیاء سے کو ئی ا دنی در جے کی بھی مشا بہت ر کھتی ہو-

یہ تو وہ ثبو ت ہیں جو قرآن و حدیث سے ثا بت ہو تے ہیں ا نسان کا اپنا مشا ہدہ اور عقل نے یہ ثا بت کیا ہے کہ اسلام ا یک و سیع اور مکمل ضا بطہ حیا ت ہے جو ہمیں ا ٹھنے بیٹھنے کھا نے پینے تک کے آداب سکھا تا ہے جو ہمیں سا نس لینے کی ا جا زت دیتا ہے تو ہم سا نس لیتے ہیں ور نہ اسلام کو ئی محض نماز رو زہ کر لینے کا ہی نا م نہیں ہے کفار یعنی کہ ا نکار کر نے وا لو ں کو قر آن نے للکار کر چیلنج کیا ہے کہ اگر کو ئی اس کتاب یعنی قرآن پاک جیسی ایک آئیت بھی بنا سکتا ہے تو سا منے آئے اگر کو ئی اسلام جیسا ضا بطہ حیا ت مر تب کر سکتا ہے تو سا منے آ ئے میر ے نز د یک تو
جو ملا مجھے وہ سوا ملا جو دیا مجھے وہ سوا د یا
یہ کرم ہے ذات رسول کا کہ شعور ذات ا لہیٰ دیا
میں تو تیر گی کا شکار تھا میرا و حشیو ں میں شمار تھا
مجھے رو شنی بھی عطا ہو ئی مجھے ا نساں بھی بنا د یا

naila rani riasat ali
About the Author: naila rani riasat ali Read More Articles by naila rani riasat ali: 104 Articles with 149546 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.