گفتگو

ایک بات کئی انداز سے کی جا سکتی ہے۔ عموما کیسی کو اس کی غلطی پر ٹوکتے وقت درشت لہجہ اپنایا جاتا ہے اور اونچی آواز میں بات کی جاتی ہے ۔ ۔ ۔ اس رویہ سے ہم سامنے والے کے دل میں اپنے لئے نفرت پیدا کر رہے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ جس کی وجہ سے اکثر سامنے والا بھی اپنی غلطی ماننے سے انکار کر دیتا ہے اور ڈھٹائی پہ اتر آتا ہے ۔ ۔ ۔ دائرہ اخلاق میں رہتے ہوئے میانہ روی اور دھیما لہجہ سامنے والے کو آپ کی بات سمجھنے اور اپنی غلطی کو قبول کرنے میں زیادہ معاون ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ لیکن یہ کوئی اصول نہیں ہے بعض لاتوں کے بھوت اخلاق برتنے سے کبھی نہیں سدھرتے ۔ ۔ ۔ مگر ایک ہی لاٹھی سے سب کو نہیں ہانکنا چاہیئے۔
-
گفتگو کھری
کر ۔۔۔ مگر وہ ساتھ میں ہو
پیار سے بھری
-
Dr. Riaz Ahmed
About the Author: Dr. Riaz Ahmed Read More Articles by Dr. Riaz Ahmed: 53 Articles with 40498 views https://www.facebook.com/pages/BazmeRiaz/661579963854895
انسان کی تحریر اس کی پہچان ہوتی ہےاس لِنک کو وزٹ کرکے بھی آپ مجھ کو جان سکتے ہیں۔ویسےکراچی
.. View More