دنیا کا سب سے لمبا کیکڑا٬ حیران کن لمبائی

سمندروں کی تہہ میں قدرت نے کتنے راز چھپا رکھے ہیں؟ یہ کوئی بھی نہیں بتا سکتا٬ ہم پر تب ہی کوئی نیا انکشاف ہوتا ہے جب کوئی نئی مخلوق یا سمندری حیات کی کوئی منفرد نسل ان سمندروں سے دریافت ہوتی ہے-
 

image


حال ہی میں ایسا کچھ لندن کے کینٹ ہاربر کے ساحل پر بھی دیکھنے میں آیا ہے جہاں ایک 50 فٹ لمبا کیکڑا دیکھا گیا ہے-

50 فٹ لمبا یہ کیکڑا ایک برطانوی فوٹو گرافر کو ساحل کے ایسے مقام پر نظر آیا جہاں مچھلی کے شکار کے لیے کشتیاں کھڑی کی جاتی ہیں- برطانوی فوٹوگرافر نے اس موقع کو غنیمت جانا اور فوراً کیکڑے کی تصویر اپنے کیمرے میں قید کرلی-
 

image

فوٹوگرافر کا دعویٰ ہے کہ یہ اب تک سب سے بڑا کیکڑا ہے جس کی لمبائی تقریباً 50 فٹ ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

The seaside town might be famed for its oysters, but this incredible image could soon have visitors flocking to Whistable in the hope of catching Britain's biggest crab. The photograph, which has been shared online, appears to show a crustacean that is at least 50ft-wide lurking in shallow water.