ملازمت پیشہ افراد کی عجیب و غریب ناکامیاں

بعض اوقات ملازمت پیشہ افراد کی پیشہ ورانہ زندگی میں ایسے عجیب و غریب واقعات پیش آتے ہیں جن کی انہیں بالکل توقع نہیں ہوتی یا پھر یہ ملازمت پیشہ افراد کوئی ایسا عجیب و غریب کام کر گزرتے ہیں جسے دیکھنے والے نا صرف حیران رہ جاتے ہیں بلکہ اسے ان افراد کی ناکامی بھی تصور کرتے ہیں- ملازمت پیشہ افراد کی چند ایسی ہی عجیب و غریب ناکامیوں کو ہم کچھ دلچسپ انداز میں یہاں پیش کر رہے ہیں-۔
 

image
کوئی بات نہیں اگر یہی گر گیا ہے تو کیا ہوا٬ ہم یہیں بلڈنگ تعمیر کرنا شروع کردیتے ہیں-
 
image
کوئی مسئلہ نہیں ہے چھلانگ لگا کر دوسری جانب چلے جائیں گے-
 
image
کمپنی کبھی غلط نہیں ہوسکتی٬ شاید یہ واقعی مردوں کے پہننے کے جوتے ہیں-
 
image
یہ رولر کوسٹر تو خود سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوئی ہے جس نے موت یاد دلا دی-
 
image
اوہو یہ درمیان میں کہاں سے آگیا٬ اس نے تو دن میں ہی تارے دکھا دیے-
 
image
گاڑی بنوانے آئے تھے یا تڑوانے٬ چلو کم سے کم مکینک کے تو مزے آگئے تگڑی مزدوری بنے گی-
 
image
اس عمارت کو تعمیر اور ڈیزائن کرنے والے انجینئیر کو تو سب سے بری تعمیرات کے ایوارڈ سے نوازا جانا چاہیے-
 
image
ان کے پاس شاید خبریں ختم ہوچکی تھیں٬ اس لیے اپنی ہی خبر تخلیق کر ڈالی-
 
image
اس گھر نے تو ہمیں واقعی حیران کردیا٬ شاید بھول کر کھڑکی کی جگہ دروازہ لگا دیا گیا ہے-
 

image

آج دوسروں کی مدد کرنے والوں کو خود مددگاروں کی ضرورت پڑ گئی- چلو اب ریسکیو کے لیے خود اپنے ہی نمبر پر کال کرو-
 

VIEW PICTURE GALLERY
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Most people hate their jobs at some point. After all, nothing in life is certain but death, taxes, and being really annoyed with waking up early every day.Although, there is a difference between hating your job and just being straight up bad at it. These people have failed so hard at their jobs that it makes you ponder the state of the world. How are these people even employable?