شاہد آفریدی کو ٹی20 کا کپتان بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس فیصلے کا باضابطہ اعلان آج کر دیا جائے گا-

شاہد آفریدی اس سے قبل بھی ٹی20 ٬ ٹیسٹ اور ون ڈے میں بھی ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں۔
 

image


اس کے علاوہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بھی آج ہی کیا جائے گا۔

ٹی 20 کی کپتانی کا بوجھ اب محمد حفیظ کی جگہ شاہد خان آفریدی کو سنبھالنا ہوگا-

آفریدی نے 19 ٹی20 میچز میں پاکستان کی قیادت کی، جس میں سے 8 جیتے اور 11 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا-
 

image

پاکستان کے مقبول ترین کرکٹر شاہد آفریدی سب سے زیادہ 381 ون ڈے کھیل چکے ہیں،انہوں نے سب سے زیادہ 74 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی-
YOU MAY ALSO LIKE:

Seasoned all-rounder Shahid Afridi has been finalised as Pakistan’s new T20 captain and an announcement in this regard will be made by the Pakistan Cricket Board (PCB) on Tuesday.