بلغاریہ: ساحل پر بنی منفرد لائبریری

مطالعے کے شوقین افراد کہیں بھی کتاب لے کر بیٹھ جاتے ہیں اور بعض اوقات تو یہ کتاب کے ساتھ ہی سفر کرتے ہیں- لیکن بلغاریہ کے البینا ساحل پر آنے والے افراد کو کتاب گھر سے لانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ساحل پر پوری ایک لائبریری موجود ہے-
 

image


اس لائبریری میں دس زبانوں میں مختلف موضوعات پر کم و بیش 2 ہزار 500 کتابیں موجود ہیں۔

اس بیچ لائبریری سے کتابیں حاصل کرنا بالکل مفت ہے اور یہاں ہر قسم کے مطالعہ کرنے والوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ورلڈ کلاسکس، تھرلر، مسٹریز، رومانس اور دیگر موضوعات پر کتابیں پیش کی گئی ہیں۔
 

image

جرمن آرکیٹیکٹ اور بیچ لائبریری کے پراجیکٹ منیجر کے مطابق اس لائبریری کو ایسے میٹریل سے تیار کیا ہے جو تیز ہوائوں اور سورج کی سخت شعاعوں کو برداشت کرسکے جبکہ بارش کی صورت میں تمام کتابوں کو ونائل شیٹ اور زپ والے کور کی مدد سے محفوظ کردیا جاتا ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

The very first of its kind beach library is actually in Albena Resort, Bulgaria. During this summer time all of the guests of Albena will be able to choose more than two thousand free books, at the same time as they relax on the beach.