ملا نصرالدین / لطیفہ

ایک مرتبہ ملا نصرالدین کے گھر میں چور گھس آۓ.. . . . .ملا نصرالدین بھاگ کر چھپ گۓ . چوروں نے گھر کی تلاشی لی لیکن انہیں کچھ نہ ملا. آخر چور ایک الماری تک جا پہنچے . . . .جیسے ہی انہوں نے الماری کو کھولا ملا صا حب وہاں موجود تھے. "ارے . . تم . .یہاں .کیا کر رہے ہو"چوروں نے تعجب سے پوچھا- ملا صاحب نے جواب دیا- "جناب میرے گھر میں تمھارے چرانے کے لیۓ کچھ نہ تھا . . . . .اور اگر آپ خالی ہاتھ میرے گھر سے جاتے تو یہ میرے لیۓ شرمندگی کی بات تھی . . . .اسی شرمندگی سے بچنے کے لیۓ میں الماری میں چھپا ہوا ہوں.
Jahanzaib Sohail
About the Author: Jahanzaib Sohail Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.