وقت کی پابندی

(Mr.refan, karachi)

وقت انسان کی زندگی میں بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ وقت انسان کی زندگی کی اکائی ہے۔ وقت انسان کے لیے اللہ کی طرف سے تحفہ آسمانی ہے۔

لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم وقت کو صحیح استعمال کریں۔ جو لوگ وقت کو صحیح استعمال کرتے ہیں وہ زمانے میں وقت کے ساتھ چلتے ہیں۔ جو لوگ وقت کو صحیح استعمال نہیں کرتے تو وقت اس کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے۔

دنیا میں آدمی جتنا بھی دولت مند اور صحت یاب ہو۔اور وقت کو صحیح استعمال نہ کریں وقت کی قدر و قیمت کو نہ جانے۔ وہ ہمیشہ ہر کام میں ناکام رہتا ہے۔ دولت اور صحت تو واپس آ سکتی ہے لیکن وقت کا گزرا ہوا ایک ایک لمحہ کبھی بھی واپس نہیں آسکتا۔اس لیے جن لوگوں نے وقت کی قدروقیمت کو جانا اور وقت کو لمحہ بہ لمحہ صحیح استعمال کیا۔انہوں نے دنیا میں کامیابی حاصل کی اور اپنا نام روشن کیا۔ تو اس لیے ہمیں بھی چاہیے کہ ہم بھی وقت کی قدر کریں اور اس کو صیح استعمال کریں ۔ تاکہ کامیابی ہمارے قدم چوم لے۔

Email
Rate it:
Share Comments Post Comments
11 Apr, 2008 Total Views: 2525 Print Article Print
About the Author: Mr.refan

Read More Articles by Mr.refan: 2 Articles with 2989 views »

Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>

Reviews & Comments

nyc i love it
By: SaMeEr SaMi, lahore on Nov, 21 2015
Reply Reply
0 Like
آپ سے گزارش ھے کہ زرعی تعلیم کا مضمون لکھیں


By: malaika, islamabad on Nov, 10 2012
Reply Reply
1 Like
Post your Comments Language:    
Type your Comments / Review in the space below.
MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB