چین: 5 سالہ بچہ ٹرک ڈرائیور

چین ایک ایسا ملک ہے جس کے انوکھے کارناموں نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا رکھا ہے چاہے وہ مشہور عمارات کی نقول تیار کرنے کا معاملہ ہو یا پھر بات ہو عجیب و غریب ایجادات کی- اس کی ایک دلچسپ مثال ہمیں اس 5 سالہ بچے کی صورت میں بھی ملتی ہے-
 

image


جی ہاں یہ 5 سالہ چینی بچہ وہ کام کرتا ہے جسے کرنے سے بڑے بڑے گھبراتے ہیں۔

وانگ شوہان نامی یہ بچہ وسطی چین کی ایک تعمیراتی سائٹ پر ٹریکٹر ڈرائیونگ کرتا ہے اور عمارتوں کا ملبہ٬ یا پھر تعمیرات کے دوران استعمال ہونے والی بجری اور مٹی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتا ہے۔

اس ننھے ڈرائیور کا کہنا ہے کہ “ میں جب ٹرک چلاتا ہوں تو اپنا مکمل دھیان اسی کی جانب رکھتا ہوں-
 

image

یہ چینی بچہ ٹرک کو انتہائی مہارت کے ساتھ چلاتا ہے اور اس پر مکمل اپنا کنٹرول رکھتا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

He may be too young to drive a car, but he is already an old hand at operating diggers. Aged just five, Wang Shuhan has been filmed driving a digger on a construction site in central China. The youngster was captured on video calmly driving the yellow vehicle around the site in Whuan in Hubei province.