جادوئی مقامات٬ موقع ملے تو ضرور جائیں

ہماری زمین فطرت کی خوبصورتی کا شاہکار ہے، یہاں کہیں صحرا کے رنگ نظر آتے ہیں تو کہیں برفانی وادیاں آنکھوں کو چندھیا دیتی ہیں، اس رنگا رنگ تضاد نے ہی کرہ ارض کو انسانوں کیلئے انتہائی پرکشش اور پراسرار بنا رکھا ہے- اب اتنے منفرد مقامات میں سب سے خوبصورت کا انتخاب تو مشکل ہے مگر یہ چند مقامات ایسے ضرور ہیں جنھیں دیکھ کر کوئی بھی مسحور ہوسکتا ہے۔
 

image
یہ سرسبز مقام کولمبیا میں واقع ہے جسے سانٹا مارٹا کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
یہ خوبصورت منظر آسٹریلیا کے پورٹ کیمپبل نیشنل پارک کا ہے-
 
image
جرمنی کا ایک حسین ترین مقام جو Partnachklamm کے نام سے مشہور ہے-
 
image
امریکہ کے علاقے کیلیفورنیا میں واقع Mossbrae آبشار-
 
image
یہ کروشیا کا ایک دلکش مقام ہے جسے Dubrovnik کے نام سے جانا جاتا ہے-
 
image
یہ بلند و بالا چٹانیں یونان کے علاقے Meteora میں واقع ہیں-
 
image
یہ حسین و جمیل آبشار جرمنی کے علاقے Kassel میں واقع ہے اور Bergpark کے نام سے مقبول ہے-
 
image
جادوئی مناظر کا حامل Hoa Lu نامی یہ مقام ویتنام کے علاقے Tam Coc میں واقع ہے -
 
image
اس جگہ کو Backcountry کہا جاتا ہے اور یہ برٹش کولمبیا میں واقع ہے-
 
image
Amalfi نامی یہ ساحلی علاقہ اٹلی میں واقع ہے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Everyone wants to travel the world and visit the beautiful sites, but with so many places to visit where do you start? Here we come to you with the list of 10 most incredibly super awesome places to visit around the world, before you die. See which places our readers like the best, and vote for your favorites.