گلو بٹ کے گیم کی انٹرنیٹ پر دھوم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ایک مشہور و معروف کردار گلو بٹ گزشتہ چند روز سے انٹرنیٹ کی دنیا میں سوشل میڈیا پر تو چھائے ہوئے ہی تھے لیکن اب گلو بٹ پر بنائے گئے ایک گیم نے بھی انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔
 

image


یہ گیم گوگل ایپ اسٹور پر رکھا گیا ہے جس میں گلو اندھا دھند گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرتے دکھائی دیتے ہیں اور ان کے پیچھے پولیس اہلکار خاموش تماشائی کی مانند کھڑے نظر آتے ہیں۔
 

image

گیم کے ہارنے کی صورت میں گلو کی جانب سے پنجابی زبان میں یہ جملہ سنائی دیتا ہے 'نواں آیاں ایں تے چھا گیا ٹھا کر کے'۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Unleash the Gullu within you! Now everyone can become the lovable Gullu Butt! Take a club and smash the living headlights out of that car! Collect the pieces and score points!” is the description of a new application called Gullu.