لاکھوں رنگوں سے آراستہ جدید قلم

اکثر تصاویر تخلیق کرتے ہوئے سب سے بڑا مسئلہ مطلوبہ رنگوں کی غیر موجودگی کا پیش آتا ہے- لیکن سائنسدانوں کی کاوشوں نے اب اس کا حل بھی تلاش کر لیا ہے-
 

image


جی ہاں امریکی ماہرین نے ایک ایسا پین تیار کیا ہے جس کے ذریعے آپ 16 ملین رنگوں میں سے اپنے پسندیدہ رنگ کا انتخاب کرسکتے ہیں-

اسکریبل پین آپ کے منتخب کردہ رنگ کو کسی بھی کاغذ یا فون وغیرہ پر منتقل کر سکتا ہے-

اس پین کی میموری ایک لاکھ رنگوں سے آراستہ ہے اور انہیں رنگوں میں سے مزید 16 ملین رنگ تخلیق کیے جاتے ہیں-
 

image

یہ منفرد ڈیوائس کلر سنسر اور پروسیسر کی مدد سے آپ کے مطلوبہ رنگ کو تلاش کر کے کاغذ سمیت کسی بھی چیز پر منتقل کرتی ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

Most artists – and children – have amassed huge collections of colouring pencils and pens only to find that they are lacking the exact shade to colour a particular subject. But now there’s a pen lets you draw using 16 million colours so you'll always find the perfect shade.