کتے کی دس صفات

حیوان اپنےمالک کاوفادارہوتاہےاورانسان اپنے رب کااتناوفادار نہیں-

حضرت حسن بصری فرماتےهیں کہ کتےمیں دس صفات پائی جاتی هیں اگران میںسےایک بهی صفت انسان میں پیداهوجائےتوانسان ولی اللہ بن سکتاهے-

1کتےکےاندرقناعت ہوتی ہے جومل جائےاسی پرقناعت کرتاہے.یہ صابرین کی نشانی ہے-

2کتااکثربهوکارهتا ہے یه صالحین کی نشانی ہے-

3اگرکوئی دوسراکتااس پر زورسےغالب آجائے تویہ اپنی جگہ چهوڑ کردوسری جگہ چلاجاتاہے یه رافسین کی علامت ہے-

4دنیامیں اس کاکوئی گهرنہیں یہ متوکلین علامت ہے-

5رات کوکم سوتا ہے یہ محبین کی علامت ہے-

6اگراس کامالک اسے مارے تو یہ چهوڑکرنهیں جاتا یہ صادقین كى علامت ہے-

7اگراس كامالک كهانا كهارهاهوتوطاقت کےباوجود اس سے كهانانهیں چهينتا يہ مساکین کی علامت ہے -

8جب مرتاهے تواس كی كوئى ميراث نهيں هوتى يه محبین کی علامت ہے-

9جب مالك گهرميں هوتواس کےجوتوں ميں ادنى جگه پربیٹهنےپرراضی ہوجاتاہے یہ متواصفین کی علامت ہے-

10اگرمالک اسےمارے اوردوبارہ ٹکڑاڈال دے تواسےکهالیتاهے ناراض نهیں ہوتا یہ خاصفین کی علامت ہے

غور کریں ہمارے ان نشانیوں میں سے کونسی نشانی پائی جاتی ہے؟
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 164 Articles with 239581 views اعتراف ادب ایوارڈ 2022
گولڈ میڈل
فروغ ادب ایوارڈ 2021
اکادمی ادبیات للاطفال کے زیر اہتمام ایٹرنیشنل کانفرنس میں
2020 ادب اطفال ایوارڈ
2021ادب ا
.. View More