سعودی فوجی زندہ سانپ کھا گیا

سانپ کو دہشت کی علامت سمجھا جاتا ہے اور زندہ تو دور کی بات اگر کوئی انسان مردہ سانپ بھی دیکھ لے تو اس پر خوف طاری ہوجاتا ہے-

لیکن ایک سعودی فوجی نے وہ ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دیا جس کا ایک عام انسان تصور بھی نہیں کرسکتا-
 

image


آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ سعودی عرب کا ایک فوجی تربیتی مشقوں کے دوران زندہ سانپ کھا گیا-

سعودی فوجی نے سب سے پہلے سانپ کو پکڑ کر اس کا سر دانتوں سے کاٹ پھینکا اور پھر اسے کھا گیا-

اس ناقابل یقین منظر کو دیکھنے کے لیے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف بھی اس موقع پر موجود تھے-
 

image


ان مشقوں میں فوجیوں کو مختلف اقسام کے ماحول سے نبرد آزما ہونے کی تربیت فراہم کی جاتی ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

A Saudi solider devoured a snake alive during military training that was watched by the Gulf kingdom’s interior minister Prince Mohammed bin Nayef. Arar newspaper published pictures showing the soldier biting into the reptile’s head before going down into its body.