پاکستان کے عزت دار اور قابل قدر شخصیات

پاکستان اگر اب تک آباد ہے ۔ تو یہ واقعی کسی کی کرامات کی وجہ سے ۔کیونکہ پاکستان میں ایسی معزز اور قابل قدر شخصیات رہتے ہیں ۔ جن کی اعمال کی وجہ سے یہ شاد و آباد ہے ۔ نمبر ١۔ پرویز مشرف ٢ ۔ شیخ رشید ٣ ۔ وینا ملک ۔ ٤ ۔ میرا ۔ ٥ ۔سابق نام نہاد چیف جسٹس حمید ڈوگر ۔ ٦ ۔مشرف کے وقت کے اٹار نی جنرل عبد قیوم ملک ۔ ٧ ۔رحمان ملک ۔ ٨ ۔ آصف زرداری ۔ ٩۔ بابر اعوان ، شریف الدین پیرزادہ ، احمد علی قصوری ۔عابد شیر علی ، فیصل رضا عابدی ، ٹپی (زرداری ) کا منہ بولا بھائ ، پرویز اشرف ، عباس مہکری کالم نگار ، عطا ء الحق قاسمی ، مظہر برلاس ،مبشر لقمان ، ایاز میر ، فصیح بخاری ،یوسف رضا گیلانی ۔ لطیف کھوسہ سابق کٹھ پتلی گورنر پنجاب، اداکارہ لیلیٰ ، مہر بخاری ، حسین حقانی ، ایسے پاکستانی شخصیات ہیں ۔ جن کے کرامات کے بدولت آج پاکستان سر خرو ہے ۔ یہ شخصیات آئین و قانون کے پابند پاکستان کے خیر خواہ اور انتہائ عزت دار لوگ ہیں ۔ یہ کبھی اپنےمفاد کا نہیں سوچتے ۔ یہ ہمیشہ اپنے مفاد پر قانو ن اور اصول کو ترجیح دیتےہیں ۔یہ اتنے محترم ہیں ۔کہ اگر یہ لو گ پاکستان کے کسی چوراہے پر عوام کے سامنے جائے ۔ تو عوام ان کو کندھوں پر بٹھا لیں گے ۔ ان کی عزت و شہرت کی وجہ سے آج پاکستان صحیح معنو ں میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کہلانے کا قابل ہو گیا ہے۔ میری نظر میں جو ان کا مقام ہے ۔شاید کسی اور پاکستانی کے نظرمیں نہ ہو ۔ لیکن کیا فرق پڑتا ہے ۔ جب اللہ نے ان کو عزت و شہرت سے نوازا ہے ۔ یہ وہ پاکستانی ہیں اور خاص کر جو لکھاری حضرات ہیں یہ تو کبھی اپنےمفاد کے لیے ملک ریا ض صاحب کا دیا ہو ا لفافہ یا پلاٹ قبو ل ہی نہیں کرتے ۔ یہ ہمیشہ حقیقت اور اپنے ضمیر کے مطابق لکھتے ہیں ۔ یہ لو گ کسی کی خوشامد نہیں کرتے اور یہی ایک ان کی ادا ان کو باقی پاکستانیوں سے الگ پہچان دیتی ہے ۔ یہ لو گ میرے نظرمیں ولیوں کے کرامات رکھنے والے لو گ ہیں ۔ میری دعا ہے کہ خدا ان کو دن دگنی رات چگنی ترقی دے ۔ اور ان کو جلد اپنے حفظ و آمان میں لے لے ۔ یہی لو گ پاکستان کا اثاثہ ہیں ۔ اور ہر پاکستانی کو بھی یہ چاہیے ۔ کہ کبھی ان کے راسطے اور کردار کا تعین کرنے اور اس طرح اختیا ر کرتے وقت آنکھیں بند کرکے تھوڑی دیر سوچ لیں ۔ ایس انہ ہو کہ وہ بھی ان کی طرح عزت و شہر ت حاصل کر لے ۔ اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،
syed abubakar ali shah
About the Author: syed abubakar ali shah Read More Articles by syed abubakar ali shah: 28 Articles with 20458 views 36 years old men .graduate and civil employer .write articles for hamariweb for learning in journalism... View More