عوام کو پارلیمنٹ پر اعتماد نہیں ہے

میں پرویز رشید کے بیان سے متفق نہیں ..کہ عوام کو پارلیمنٹ پر اعتماد ہے ...کیونکہ پارلیمنٹ اپنی افادیت کھو چکی ہے .کونسا پارلیمنٹ نے اب تک کارنامہ انجام دیا ہے .جس سے عوام کا اعتماد بھال ہو ...کونسا قانون غریب کے حق میں آیا ہے .کونسا نظام تبدیل کیا گیا ہے .کونسے نئی منصوبہ بندی کی گئی ہے ..کونسا نچلی سطح پر انتقال منتقل کیا گیا ہے .کونسے مزید صوبے بناۓ گہے ہیں .کونسا اختیارات کی بندر بانٹ پر نظام تبدیل کیا گیا ہے ..امن .انصاف .تعلیم .صحت .بجلی .گیس .بیروزگاری ..مہنگائی..کے لئے کیا اقدامات کئے گہے ہیں ..کس کارکردگی پر قوم سے یہ سفید جھوٹ بولا جا رہا ہے .کہ قوم کو پارلیمنٹ پر اعتماد ہے .پرویز رشید صاحب ٹھنڈے بہادر کو معلوم ہی نہیں ..کہ عوام تو خدا کی طرف دیکھ رہی ہے ..کسی انقلاب کی دعا مانگ رہی ہے ..آپ لوگوں کی کرپشن .بد عنوانی کا احتساب چاہتی ہے ..اور چند میرے جیسے پاگل حکمران کو پھانسی پر لٹکا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں ..اور آپ پھر ہماری عزت نفس کو مجروح کر رہے ہیں ..ہم کو چیلنج کر رہے ہیں .ہم کو دھوکہ دے رہے ہیں .فراڈ کر رہے ہیں .عوام کے ساتھ یہ که کر منافقت کر رہے ہیں کہ عوام کو آپ پر اعتماد ہے .بہتر ہو گا کہ آپ قوم سے معافی مانگیں ...شرم .غیرت تو تم میں ہے ہی نہیں کہ تم عزت سے کرسی کو چھوڑ دو ..کونسا تیر مارا ہے تمہاری حکومت نے جس کی بنا پر تم کو اتنا جھوٹ عوام سے بولنا پڑ گیا .یہ ہر حکمران کی بغیرتی ہوتی ہے کہ وہ ذاتی مفاد کو بھی عوام کے مفاد سے جان بوجھ کر نتھی کر دیتے ہیں ..بلکہ پرویز رشید جیسے ٹھنڈے بہادر حکمران تو باتھ میں پاخانہ بھی عوامی مفاد میں کرتے ہیں بیچارے ......ان کو عوام کے غم و فکر میں نیند بھی نہیں آتی ....میرے حکمران نہ کر میرے ساتھ یہ مداری اور مذاق ..نہ دے فریب مجھ کو .نہ میری غیرت کو جگا.....میں اپنے جنجال میں پڑا ہوا ہوں .پڑا رہنے دے .سونے دے نہ جگا ..جاگ گیا تو تیرے لئے مسایل پیدا کر دوں گا ...شیخ رشید کو جہاز سے اس لئے اتار دیا گا .کہ حکمران تجھ کو ڈر تھا کہ شیخ رشید . قادری صاحب سے مل کر انقلاب کی بات کرے گا ...پرویز رشید تیرے جیسے حکمران انقلاب کے آگے بند نہیں باندھ سکتے ..انقلاب اگر عمران خان .شیخ رشید .جماعت اسلامی .قادری صاحب .مل کر بھی نہ لا سکے ..تو تیار ہو جاؤ کرپٹ حکمرانوں اس دفعہ آنے والا مارشل لا عوام کی امیدوں پر پورا اترے گا .انشااللہ ......

Javeed Iqbal Cheema
About the Author: Javeed Iqbal Cheema Read More Articles by Javeed Iqbal Cheema: 190 Articles with 132415 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.