کیمرے سے مشابہہ انوکھا کیفے

دنیا بھر میں جہاں بلندو بالا عمارتیں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں وہیں اب پیش ہے ایسا ہوٹل جس کی ساخت میں اور کوئی دلچسپی لے یا نہ لے لیکن فوٹوگرافرز کی توجہ ضرور حاصل کرے گا۔
 

image


جی ہاں جنوبی کوریا میں تعمیر کیا گیا ایسا انوکھا کیفے جس کی شکل ایک کیمرے کی طرح ہے۔
 

image

جیو نیوز کے قطابق اپنی نوعیت کے اس واحد ڈیزائن کے ہوٹل کو دراصل فوٹو گرافی کے شوقین افراد نے اپنے جیسے ہی لوگوں کے لئے تعمیر کیا جس کا نہ صرف ڈیزائن منفرد ہے بلکہ کیفے کے اندر بھی تصویر کشی کے دلدادہ افراد کے لئے دلچسپی کا سامان موجود ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

A south korean suburb is home to the dreamy camera cafe, a two-storey rectangular coffee shop modeled in the shape of a vintage rolleiflex twin lens camera. the hot red construction is formed as a near-perfect recreation of the classic photographic device, mimicking its shutter buttons and focus wheel in large scale.