چار آنکھوں والی انوکھی مچھلی دریافت

حال ہی میں ایک ایسی انوکھی مچھلی دریافت کی گئی ہے جو کہ اپنی 4 آنکھوں کے ساتھ 360 ڈگری تک دیکھ سکتی ہے-
 

image


دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق نئی دریافت شدہ مچھلی کی قسم جس کی آنکھیں چار ہیں اور وہ چاروں طرف کا نظارہ سر گھمائے بغیر دیکھ سکتی ہے-

گلاس ہیڈ بیریلے نامی یہ مچھلی ایک ہزار میٹر گہرائی میں دریافت کی گئی ہے اور وہ اپنی ان اضافی آنکھوں کی مدد سے شکاریوں٬ اپنے شکار اور ساتھیوں کو دیکھنے کے قابل ہوپاتی ہے-
 

image

یہ انوکھی مچھلی جرمن کی ٹیوبنگن یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کی ہے-

اس کی 2 آنکھیں تو عام ہیں جبکہ ایک اور سیٹ سر کے اطراف میں ہے جو چاندی کے رنگ کا ہے- شیشے جیسی آنکھیں اس مچھلی کو سمندر میں دیگر مچھلیوں کے مقابلے میں زیادہ فائدہ پہنچاتی ہیں-
YOU MAY ALSO LIKE:

It might look like an alien from outer space, but this bizarre creature is a four-eyed fish that lives deep beneath the ocean on our planet. The fish's extra pair of eyes give it 360° vision, even though the animal lives deep below the ocean's surface in almost pitch-black waters.