سورج کی شعاعوں سے بچانے والی گھڑی

اب سورج کی شعاعوں سے جلد کا جلنا بننے والا ہے ماضی کا قصہ کیونکہ ایک گھڑی نما ایسی ڈیوائس تیار کرلی گئی ہے جو کھال کو جلنے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوگی-

دی نیوز ٹرائب کے مطابق یہ انوکھی ڈیوائس برطانوی ماہرین کی تیار کردہ ہے جو انسانی کھال کو سورج کی شعاعوں کے مضر صحت اثرات سے بچا کر ان شعاعوں کو تبدیل کر کے وٹامن ڈی میں تبدیل کردے گی-
 

image


اس میں پر ایسی ایل ای ڈی لائٹس ہیں جو شعاعوں کا اثر بڑھنے پر جل بجھ کر آگاہ کرتی ہیں-

اس کی تیار کردہ کمپنی کارن ایڈگیٹ کے مطابق وٹامن ڈی کی کمی دنیا بھر میں ایک وبا بن چکی ہے٬ لوگوں کو یہ تو معلوم ہے کہ سورج کی شعاعیں صحت کے لیے ضروری ہیں مگر وہ اس سے ناواقف ہیں کہ انہیں کتنی کی ضرورت ہوتی ہے-
 

image

یو بی وی نامی یہ گھڑی وٹامن ڈی کی کمی پوری کرنے کے ساتھ کھال کو سورج سے ہونے والے نقصانات سے بچائے گی-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

A new watch-like gadget can measure UV exposure and tells users when they are about to get burnt, without them missing out on all-important vitamin D. The gadget was created to negate the need for suncream, which protects skin from harmful effects of the sun's rays but also stops the skin from absorbing UVB rays used to make vitamin D. Experts fear such creams have caused a worldwide deficiency.