دنیا کی سب سے اونچی عمارت غائب٬ ویڈیو

دبئی کا ’برج خلیفہ‘ دنیا کی سب سے اونچی عمارت ہے جسے دیکھنے سیاح دور دور سے آتے ہیں اور اس عظیم الشان عمارت کی خوبصورتی کو دیکھ کر لطف اٹھاتے ہیں۔ لیکن گزشتہ دنوں برج خلیفہ کے ساتھ دلچسپ واقعہ پیش آیا-
 

image


دبئی میں گزشتہ دنوں بادل خوب گھر کر آئے، گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوئی ، ایسے میں دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت" برج خلیفہ" کا نظارہ اور بھی دلکش ہوگیا-

لیکن دیکھتے ہی دیکھتے برج خلیفہ غائب ہوگیا، اور گہرے بادلوں نے اسے اپنے اندر چھپا لیا۔ تھوڑی دیر بعد بادل چھٹے اور برج خلیفہ دھل کر سامنے آگیا۔
 

image

ان ناقابل یقین لمحات کی ویڈیو بھی بنائی گئی جسے تین دن میں اب تک 34 لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں-
 

YOU MAY ALSO LIKE:

An incredible video has emerged of the moment Friday night's huge storm effectively made Dubai's Burj Khalifa disappear. Uploaded to YouTube by user 'moh dev', the speed and ferocity with which the weather system engulfed Downtown Dubai is remarkable. Scroll down to watch the full video.