بلٹ ٹرین کو شکست دینے والا دنیا کا تیز رفتار ٹرک

تیز رفتار ڈرائیونگ کے شوقین اپنے شوق کی تکمیل کے لئے اسپورٹس کاروں کا سہارا لیتے ہیں مگر ایک صاحب نے تو بھاری بھرکم ٹرک کو بھی نہ چھوڑا۔
 

image


امریکہ سے تعلق رکھنے والے 64 سالہ نیل ڈار نامی شخص نے جو کچھ انوکھا کرنے کی ٹھانی تو پھر ٹرک میں لگائے تین جیٹ انجن اور اسے 400 میل فیل گھنٹے کی رفتار سے دوڑا کر دکھا دیا۔

جاپانی بُلٹ ٹرین سے بھی زیادہ تیز رفتار اس ٹرک نے چوتھائی میل کا فاصلہ فقط ساڑھے چھ سیکنڈ میں طے کر کے دنیا کے تیز رفتار ترین ٹرک کا ریکارڈ اپنے نام کروا لیا۔

ڈرائیور اور اس ٹرک کے مالک نیل ڈرانیل کا دعویٰ ہے کہ یہ ٹرک جاپان کی بلٹ ٹرین کو بھی شکست دے سکتا ہے کیونکہ اس ٹرین کی مکمل رفتار 376 میل فی گھنٹہ ہے-
 

image

اس ٹرک کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس کے چلنے کے دوران تینوں انجنوں سے طیارے کی طرح آگ خارج ہوتی ہے-

اس ٹرک میں 190 گیلن ایندھن بھرا جاسکتا ہے اور ایک بار چلانے پر 180 گیلن پیٹرول اڑ جاتا ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

Powered by three jet engines and hitting speeds approaching 400mph, this is one lorry you won't get stuck behind. This is Shockwave, the world's fastest jet-powered truck. The four-tonne Peterbilt Semi generates an incredible 36,000 horsepower and can cover a quarter mile in just six-and-a-half seconds.