مسلسل 4 گھنٹے لٹو کی طرح گھومنے والی چینی لڑکی

چین میں ایک 15 سالہ ایسی با صلاحیت لڑکی موجود ہے جو لٹو کی طرح گھوم کر سب کو ہلا کر رکھ دیتی ہے لیکن اسے چکر نہیں آتے۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس لڑکی نے اسپرنگ فیسٹیول کے جشن کے موقع پر ایک مقامی ٹی وی چینل کے منعقدہ کر دہ شو میں اسٹیج پر کھڑے ہو کر چار گھنٹے تک ایک دائرے میں مسلسل گھوم کر چکر لگائے اور دیکھنے والے لاکھوں حاضرین کو حیران وپر یشان ہی کر دیا۔

اس مظاہرے کے بعد لڑکی بالکل صحتمند ہے اور اسے کوئی ذہنی یا جسمانی طور پر نقصان بھی نہیں ہوا۔
 

image

ٹی وی چینل پر لاتعداد افراد نے اس کرتب کے اہتمام پر ناصرف تنقید کی بلکہ اسے ظالمانہ اقدام بھی کہا جس کے جواب میں اس پر فارمر لڑکی نے کہا کہ وہ ایک ماہر کر تب باز ہے اور مسلسل چار گھنٹے تک گھومتے رہنا اس کا اپنا روحانی عمل تھا۔
YOU MAY ALSO LIKE:

A 15-year-old dancer who twirled for four hours onstage as part of China’s televised New Year gala has ignited controversy online, with some criticising her performance as “cruel”. Wei Caiqi, the niece of Chinese dancing star Yang Liping, was the designated “time girl” at the annual China Central Television (CCTV) gala, which aired on January 30.