اب فون لاک کھلے گا صرف کانوں سے

اکثر لوگ اپنے موبائل فون کو لاک کردیتے ہیں جو نمبرز یا انگلیوں کے نشانات سے کھلتے ہیں مگر سوچیں کہ اب آپ کے کان بھی لاک کھولنے کا کام کرسکتے ہیں-
 

image


دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق ایک نیا اینڈرائیڈ سافٹ وئیر سامنے آیا جس کے ذریعے لاک فون کو صارف صرف اپنے کان کی مدد سے کھول سکے گا-

امریکی کمپنی کے بقول یہ بہترین بائیو میٹرک اپلیکیشن ہے کیونکہ ہر شخص کے کانوں کا پرنٹ بھی انگلیوں کے نشانات کی طرح الگ ہوتا ہے-
 

image

انگلیوں کے نشانات کی طرح کانوں کے مخصوص فیچرز کو میچ کر کے فون لاک کھلے گا بس آپ کو موبائل اپنے کان پر لگانا ہوگا-
YOU MAY ALSO LIKE:

First it was Apple's fingerprint sensor that got tech fans all flustered and then there was the more recent rumour that Samsung's next phone could come complete with iris-scanning technology. But now, thanks to an app, you don't need to but a new phone to get a futuristic unlocking feature.