"لڑکیوں سے معذرت کے ساتھ"

٭ایک ہو تو ڈرتی ہے۔
٭دو ہوں تو ڈراتی ہیں۔
٭تین ہوں تو لڑتی ہیں۔
٭چار ہوں تو لڑاتی ہیں۔
٭پانچ ہوں تو ”ہم پانچ“ کے کردار بن جاتی ہیں۔
٭چھ ہوں تو چھکے چھڑاتی ہیں۔
٭سات ہوں تو سات سمندر پار بھی پیچھا کرتی ہیں۔
٭آٹھ ہوں تو آٹھوں پہر رلاتی ہیں۔
٭نو ہوں تو نو، نو نہیں بلکہ یس ، یس کہلواتی ہیں۔
٭دس ہوں تو دس دس مرتبہ آئینے سے باتیں کرتی ہیں۔
٭گیارہ ہوں تو کرکٹ ٹیم بنا لیتی ہیں۔
٭بارہ ہوں تو بس اتنا ہی کافی ہے۔آخر مجھے بھی تو شادی کرنی ہے۔
Osama Shoaib Alig
About the Author: Osama Shoaib Alig Read More Articles by Osama Shoaib Alig: 65 Articles with 190452 views Osama Shoaib Alig is a Guest Faculty of Islamic Studies at Jamia Millia Islamia, New Delhi. After getting the Degree of Almiya from Jamiatul Falah, Az.. View More