خوبصورت گاڑیوں سے سجا میلہ

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہونے والے موٹر شو 2013 میں 14 جاپانی اور 18 غیر جاپانی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بنانے والی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں- اس شو کو فی الحال صرف میڈیا کے لیے کھولا گیا ہے، عام نمائش 23 نومبر سے شروع ہوگی۔ یہ شو یکم دسمبر تک جاری رہے گا۔ یہ شو دو سال میں ایک مرتبہ منعقد کیا جاتا ہے۔
 

image
مِٹسوبِشی موٹرز کی ’کانسیپٹ اے آر‘۔
 
image
ہونڈا موٹرز کی ’كانسیپٹ کار ایس 660‘۔
 
image
مِٹسوبِشی موٹرز کی کانسیپٹ XR-PHEV۔
 
image
مِٹسوبِشی موٹرز کی ہائبرڈ کار ’کانسیپٹ GC-PHEV‘۔
 
image
جاپانی کمپنی ڈائی ہِٹسوُ کی منی سپورٹس کار ’كوپن‘۔
 
image
سزوکی موٹر کے صدر اور چییرمین اوساما سوزوکی (دائیں) اور نائب صدر اوسامو ہونڈا اپنی کمپنی کی نئی ہائبرڈ كانسیپٹ کار ’سوزوکی ایکس لینڈر‘ کے ہمراہ۔
 
image
ہونڈا موٹر کے چیئرمین (دائیں) نے کمپنی کی 1800 سی سی موٹر سائیکل ’گولڈونگ ایف سِکس سی‘ پیش کی۔
 
YOU MAY ALSO LIKE:

The 43rd Tokyo Motor Show 2013 took place in Tokyo Big Sight and will be open to the public from 22 November to 1 December 2013. The show features domestic makers of passenger cars, commercial vehicles and trucks alongside most of their European competitors, where 14 Japanese and 18 overseas carmakers and motorbike manufacturers are participating.