خوفناک شرارت نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں

امریکہ میں بس اسٹاپ پر بیٹھے افراد کی اس وقت دوڑیں لگ گئیں جب ایک پوسٹر پر چھپی خوفناک گڑیا زندہ ہو کر ان کے پیچھے لگ گئی۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس شرارت کے لیے ایک نوجوان مشہور فلم Child's Play کے خون آ شام گڈّےChucky کا روپ دھار کر فلم کے پوسٹر کے پیچھے چھپ گیا۔

جیسے ہی کچھ لو گ اسٹاپ پر آ کر بیٹھے یہ گڈا پوسٹر پھاڑ کے ایک چھری ہاتھ میں لئے ان کو ڈرانے کے لیے نکلا۔
 

image

یہ خوفناک منظر دیکھ کر اسٹاپ پر موجود افراد ایسے دہشت زدہ ہوئے کہ سر پر پاؤں رکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Proving John St.'s point that prankvertising has gone way too far, here's a stunt from Brazil in which an actor dressed up as Chucky, the diminutive Child's Play villain, ambushed people at bus stops by crashing through the glass of a Curse of Chucky ad—and proceeded to chase them with a knife.