گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والی گاڑی

اکثر گاڑی خریدتے وقت یہ بات الجھائے رکھتی ہے کہ آیا کس رنگ کا انتخاب کیا جائے لیکن اب اس مسئلے کا حل بھی نکل آیا ہے اور ایک ایسی گاڑی تیار کر لی گئی ہے جو کہ گرگٹ کی طرح رنگ بدلتی ہے-
 

image


مشہور و مقبول کارساز ادارے نسان ایسے اسکائی لائن آر 33 نامی کار کا ایسا ماڈل متعارف کروایا ہے جو ہر لمحے کے ساتھ رنگ بدلتا رہتا ہے-

نارنجی رنگ کی اس گاڑی پر اگر پانی پھینک دیا جائے یا اس سے ٹکرا جائے تو یہ نارنجی سے ارغوانی یا جامنی رنگ میں تبدیل ہوجاتی ہے- اس پر تھرمو کرومیٹک رنگ کیا گیا ہے جو کہ درجہ حرارت تبدیل ہونے پر اپنی رنگت تبدیل کرلیتا ہے-
 

image

اگر درجہ حرارت بڑھ جائے یہ گاڑی بےرنگ ہوجاتی ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

In a throwback to the colour-changing mood rings and Hypercolour T-shirts of the 1990s, a UK bodyshop has taken it a step further by creating a colour-changing car. Using Reactive Paint, a video shows the Bradford-based experts from Auto Kandy pouring cold water over an orange Nissan Skyline R33.