اسلام آباد: نو بیاہتا جوڑے کی ہیلی کاپٹر میں آمد

پہلے پہل دولہے گھوڑی پر سوار ہو کر آتے پھر جگہ لے لی گاڑی نے مگر اب یہ سب بھول جائیں کیونکہ اس بار اسلام آباد میں کچھ نیا ہوا ہے۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق دولہا گھوڑے پر آیا نہ کار میں کی سواری۔ دلہن کو لیے اڑتا پھرا ہیلی کاپٹر پر۔ دولہا کا کہنا تھا کہ خواہش تھی، دوست نے گفٹ کیا ہم بیٹھ کر آگئے۔
 

image

شادی کی قدیم رسومات و روایات بھی تبدیلی کی زد میں ہیں۔ اب کی بار سواری کی تبدیلی انتہائی خوشگوار ثابت ہوئی اور شرکا کی خوشی اور جوش وخروش دیکھنے کو تھا۔
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Marriage is the process by which two people who love each other make their relationship public, official, and permanent. One married couple doing a something new. Newly Married Couple of Islamabad arrived on Helicopter in Marriage hall.