نظروں سے اوجھل انوکھا چور آخر پکڑا گیا

آنکھوں سے سرمہ چرا لینے والے چوروں کا تو آپ نے سنا ہی ہوگا مگر اس انوکھے شخص کو دیکھیں جس نے چوری کے لیے خود کو ہی نظروں سے غائب کیا مگر پولیس کی شکاری نگاہوں سے نہ بچ سکا-

دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق شمالی لندن میں اس وقت دلچسپ واقعہ پیش آیا جب ایک ایسے چور کو پکڑ لیا گیا جس نے خود پر الٹرا وائلٹ ڈائی لگا کر خود کو عام نظروں کے لیے نادیدہ بنا دیا تھا-
 

image


تاہم نظروں سے اوجھل ہونے کے باوجود وہ اس جال میں پھنس گیا جو پولیس نے اس کے لیے تیار کر رکھا تھا-

اس مقصد کے لیے پولیس نے اسمارٹ واٹر نامی ایسا سیال استعمال کیا جس سے الٹرا وائلٹ ڈائی کو ڈھونڈا جاسکے-

یہ انوکھا چور آنکھوں سے اوجھل ہوکر گاڑیوں سے لیپ ٹاپ اور دیگر چیزیں چرا لیتا تھا تاہم جیسے ہی وہ پولیس کے تیار کردہ جال گھسا تو الرٹ ملتے ہی اسے پکڑ لیا گیا-
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Yafet Askale, 28, denied breaking into the vehicle which had been fitted with a traceable liquid called SmartWater, which contains a dye that becomes visible under ultra violet light.