پاکستانی سائنسدان کی تیار کردہ فیول بوسٹر گولی

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے ہر طبقہ پریشانی دکھائی دیتا ہے لیکن ایک پاکستانی سائنسدان نے اب اس کا حل بھی ڈھونڈ نکالا ہے٬ اور اب آپ ایندھن کی استعداد میں 30 فیصد تک اضافہ کرسکیں گے-
 

image


نیشنل سینٹر فار فزکس اسلام آباد میں ایسوسی ایٹ پروفیسر نینو ٹیکنالوجی بائیو فیول ڈاکٹر طارق کا کہنا ہے کہ ہم نے ایک ایسی فیول بوسٹر گولی تیار کی ہے جس سے پیٹرول یا ڈیزل کی استعداد بڑھ جاتی ہے-

ڈاکٹر طارق کا کہنا ہے کہ ایک گولی ایندھن کی ٹینکی میں ڈالنے سے گاڑی 20 سے 30 فیصد زیادہ فاصلہ طے کرے گی-
 

image

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ فیول بوسٹر گولی کی بہت جلد تجارتی پیمانے پر تیاری شروع کردی جائے گی اور تین ماہ کے اندر یہ گولی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے پیٹرول پمپ پر صرف 5 روپے میں دستیاب ہوگی-
YOU MAY ALSO LIKE:

The National Institute of Physics have created a fuel booster capsule which is going to be available on PSO Pumps in sometime. According to sources the cost of the capsule is going to be around Rs 5/- which is going to increase the fuel efficiency by 20-30% per tank. The capsule is going to be placed in a fuel tank which will result in this increased performance.