ہاتھ چومنے پر پابندی عائد

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے ہاتھ چومنے کو غلط روایت قرار دے کر اس پر پابندی عائد کر دی۔
 

image


اتوار کو عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے دست بوسی کو ایک غلط روایت قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ مصر میں کچھ منچلے نوجوانوں نے 30اگست کو یوم بوسہ منانے کا اعلان کر رکھا ہے۔
 

image

میڈیا رپورٹ کے مطابق معزول صدر مرسی کے حامی نوجوانوں نے گزشتہ دنوں ہونے والی خونریزی اور تشدد کے واقعات کی تلخ یادوں کو دفن کرنے کے لئے بوسہ بازی کا دن منانے کا اعلان کیا ہے۔

اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں زبردست بحث جاری ہے جو اس کے حق اور مخالفت میں دلائل دے رہے ہیں-
YOU MAY ALSO LIKE:

King Abdullah bin Abdulaziz of Saudi Arabia issued a statement rejecting the practice of hand kissing except to honor one's parents. "I announce from where I stand my complete rejection of this matter and I ask everyone to do accordingly and refrain from kissing hands except for parents, honoring them," the king said in a statement quoted by al-Arabiya Tuesday.