دنیا کی سب سے پتلی گھڑی

شکاگو کی ایک معروف کمپنی سینٹرل اسٹینڈرڈ ٹائمنگ دنیا کی سب سے پتلی اور انوکھی گھڑی تیار کرنے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے- یہ انوکھی گھڑی صرف صفر اعشاریہ 8 ملی میٹر پتلی ہے۔
 

image


اس گھڑی کو ایک ہی اسٹین لیس اسٹیل کے ٹکڑے سے تیار کیا گیا ہے اور یہ کریڈٹ کارڈ سے بھی زیادہ پتلی ہے۔

اس کا ڈسپلے بھی انتہائی منفرد ہے جو کہ الیکٹرونک انک پر مشتمل ہے اور یہ وہی ٹیکنالوجی ہے جو کنڈل ای ریڈر میں استعمال کی گئی ہے۔
 

image


گھڑی میں موجود مائیکرو انرجی سیل بیٹری ہر 10 منٹ میں چارج ہوجاتی ہے اور 15 سال تک چلتی ہے۔
 

image
گھڑی میں موجود مائیکرو انرجی سیل بیٹری ہر 10 منٹ میں چارج ہوجاتی ہے اور 15 سال تک چلتی ہے۔
 
 
YOU MAY ALSO LIKE:

The world's thinnest watch - just 0.8mm thick - has been designed using a single piece of bendy stainless steel. The CST-01 watch is thinner than a credit card and shows the time on an electronic ink display.