مدرز ڈے - دنیا کے انمول رشتے کی چند جھلکیاں

ویسے تو دنیا میں ہر رشتہ ہی اہم ہوتا ہے لیکن جب بات ہو ماں اور بچے کے رشتے کی تو وہ چاہے انسانوں میں ہو یا جانوروں میں قدرتی طور پر اس رشتے کی اپنی ایک خاص اہمیت ہوتی ہے جو دوسرے تمام رشتوں پر غالب آجاتی ہے اسی مناسبت سے کچھ تصویری جھلکیاں اس آرٹیکل میں دیکھئے۔
 

image
سنگاپور کے ریور سفاری میں ایک چھوٹی جل گائے اپنی ماں کے قریب تیر رہی ہے۔
 
image
ایک چھوٹا کوآلہ اپنی ماں کی پشت پر چڑھا نظارہ کررہا ہے۔
 
image
شمالی آئرلینڈ کے برفانی چٹان پر بھیڑ کے بچے اپنی ماں کے ساتھ موجود ہیں۔
 
image
کنکٹیکٹ کے لیو زولوجیکل سینٹر میں مادہ زرافے سینڈی ہوپ کو اس کی ماں پیار کررہی ہے۔
 
image
ایک پانچ سالہ انگولین کولوبس بندریا نے اپنے نومولود بچے کو گود میں لے رکھا ہے، جو بچپن میں بالکل سفید، پھر خاکستری اور بڑا ہوکر سیاہ رنگ میں تبدیل ہوجائے گا۔
 
image
ایتھنز کے زولوجیکل پارک میں دو روز کا اونٹ اپنی ماں کو ستائشی نظروں سے دیکھ رہا ہے۔
 
image
جنوبی افریقہ کے ایک مرکز میں چیمپینزی ایک دوسرے کے قریب بیٹھے ہیں۔
 
image
جرمنی کے چڑیا گھر میں کینگرو ماں اور بچے کا یادگار پوز
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Mother's Day is a celebration honoring mothers and motherhood, maternal bonds, and the influence of mothers in society. It is celebrated on various days in many parts of the world, most commonly in March or May. It complements Father's Day, a similar celebration honoring fathers.