90 کی دہائی میں پیدا ہونے والے بچے

میں* 90 کی دھائی میں*پیدا ہوا
جب سب سے مشہور کھیل “چھپن چھپائی“ ، “برف پانی “ اور “اونچ نیچ“ ہوتے تھے
جب سب سے بہترین میٹھے “پولکا“ ، “پاپ کارن“ “جوبلی“ اور “میچل ٹافی“ ہوتے تھے
جب پیپسی چھ روپے کی ہوا کرتی تھی
جب ہم ساڑھے سات بجے اسکول جانے سے پہلے پی ٹی وی پر کارٹون دیکھتے تھے
... اور
شام سات بجے “ن......نجا ٹرٹلز“ اور “کیپٹن پلینٹ“ دیکھتے تھے
جب ہمارا بہترین اثاثہ “ببل گمرز شوز“ ہوتے تھے
جب پچاس روپے عیدی ملنے کا مطلب ہوتا تھا کہ آپ امیر ہو گئے ہو
جب ہم “ اکڑ بکڑ بمبے بو “ سے فیصلے کیا کرتے تھے
جب ہمارے لیے سب سے خوفناک چیزیں “انجیکشنز“ ، “تاریک کمرے“ اور “بھاوٴ“ ہوا کرتے تھے
جب “ ونڈر بریڈ کی بی ایم ایکس سائیکل “ پورے محلے میں جیلسی کا سبب ہوتی تھی
جب کرکٹ کھیلتے ہوئے اصول ہوا کرتا تھا کہ گھر میں جانا آوٴٹ ہے اور جو مارے گا وہی لے کر آئے گا
بچکانہ لیکن بہترین یادیں
نئی نسل یہ چیزیں کبھی انجوائے نہیں کرے گی
خوبصورت یادیں
خود بھی پڑھیں اور دوسروں سے بھی ضرور شئیر کریں
Najamuddin Ghanghro
About the Author: Najamuddin Ghanghro Read More Articles by Najamuddin Ghanghro: 583 Articles with 700505 views I m now Alhamdulillah retired from Govt. Service after serving about 39 ys. Passing ,Alhamdulillah a tense less life. MAY ALLAH CONTINUE IT.AAMEEN

.. View More