مولانا طارق جمیل شخصیت و کمالات

ایک ہے سنی بات اور ایک ہے دیکھی بات۔مولانا کے ساتھ آنکھوں دیکھے زندگی کے سچے، بیتے تجربات مشاہدات۔ جو حیران بھی کریں اور کمال بھی دیں۔ اگر آپ مولانا جیسا کمال مقام و مرتبہ، عزت و وقار چاہتے ہیں تو یہ کتابیں پھر آپ کے لیے شاہراہ ہیں جس کا ہرورق راہنمائی اور مرتبے کے راز دے گا۔ جب آپ کتابیں پڑھنا شروع کیں گے پھر جب تک ختم نہ ہو، ہاتھ سے چھوٹ نہیں سکتی۔ آزمائش شرط ہے۔ کیونکہ مولانا کی ذاتی عادات اور کمالات سے وہ سیکھیں گے جو کسی کتاب میں نہ ملے۔

قیمت: 250 روپے علاوہ ڈاک خرچ

ایڈریس
ماہنامہ عبقری 78/3 قرطبہ چوک، عبقری اسٹریٹ نزد گوگا نیلام گھر، مزنگ چونگی لاہور پاکستان پوسٹ کوڈ 54000

رابطہ نمبرز
0092-42-3755-2384, 0092-42-3759-7605, 0092-42-3758-6453
Jaleel Ahmed
About the Author: Jaleel Ahmed Read More Articles by Jaleel Ahmed: 383 Articles with 1177720 views Mien aik baat clear karna chahta hoon k mery zeyata tar article Ubqari.org se hoty hain mera Ubqari se koi barayrast koi taluk nahi. Ubqari se baray r.. View More