|
|
بنت احمد السلام علیکم ،
حکمران باعزت و نڈر تب ہونگے جب ہم سب بھی حق گوئی کو وطیرہ بنا لیں گے ۔۔۔۔۔ کیونکہ حکمران عوام ہی کا عکس ہوتے ہیں ۔۔۔۔ دوسرے لفظوں میں جیسے ہم ویسے ھمارے حکمران ۔۔۔۔
ڈاکٹر عافیہ کو نظر انداز کرنے والے دنیا و آخرت دونوں میں رسوا ہونگے ۔۔۔۔۔ یقینن وہ ایک باہمت بہن ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ کریم ان پر پڑنے والی مصیبتوں پر انھیں صبر جمیل اور اس پر اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین ۔۔۔۔۔ کاش ہم اپنی کھلی آنکھوں سے اپنی اس بہن عافیہ صدیقی کو پاکستانی سرزمین پر عزت کی زندگی گزارتے دیکھ سکیں ۔۔۔۔
ملالہ ہو یا عافیہ ۔۔۔۔۔۔ دونوں قوم کی بیٹیاں ہیں ۔۔۔۔ ایک طرف جھکاؤ اور دوسری طرف بے رخی ۔۔۔۔۔۔ ہمیں زیب نہیں دیتا ۔۔۔۔ ہمارے میڈیا نے عافیہ صدیقی کے لئے بھی بولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مگر کچھ لوگوں کو ملالہ سے چڑ اس لئے ہے کہ اس کے لئے غیر ملکی میڈیا و غیر مسلم لوگ کیوں اتنے ہلکان ہوئے جا رہے ہیں ۔۔۔۔ سیدھا سا جواب ہے ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ملالہ کو زخمی “نام نہاد مسلمانوں“ نے کیا ہے جو کہ درحقیقت ان غیر ملکیوں ہی کے ایجنٹس ہیں ۔۔۔۔ اور امریکی مفاد یہی ہے کہ قوم کو انتشار میں رکھ کر ان سے ان کے بنیادی حقوق چھین کر ان کو بے سامان کیا جائے ۔۔۔۔۔۔ ان کی جگہوں پر قبضہ کیا جائے ۔۔۔۔۔ قبضہ نہ بھی ہوسکے تو ایسی اینٹی اسلام و اینٹی پاکستان قوتوں کو سپورٹ فراہم کی جائیں کہ جو ان کے مشن کو بخوبی آگے بڑھا سکیں ۔۔۔۔ اور پھر ظلم و جبر کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے پاکستانی معاشرے کو بدنام کیا جائے ۔۔۔۔ واللہ اعلم
بے شک حقیقت کبھی نہیں بدلے گی ۔۔۔۔۔ اگر آپ کو ہر مذمتی اقدام پر عافیہ بہن یاد آئیں گی تو ہمیں بھی ہر قدم پر عافیہ و ملالہ دونوں یاد آئیں گی ۔۔۔۔۔ ہاں شدت عافیہ بہن کے لئے ہوگی کیونکہ وہ ابھی تک ظلم کی چکی میں پس رہی ہیں جب کہ ملالہ صحتیاب ہوچکی ہونگی ۔۔۔
ان کا کردار یہی یاد دلائے گا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظالم کو ظالم ہی کہو ۔۔۔ اس کی طرف داری نہ کرو ۔۔۔ اپنے مقصد سے نہ ہٹو ۔۔۔۔۔ برائی ہزار خوبصورت پردوں میں کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔۔ اس کو برائی ہی سمجھو ۔۔۔۔۔۔۔ والسلام |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Oct, 23 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
You've think about in which age have you gotten a diary? and you were interested to penned your activities and observations.sweet girl! at same age as Malala .... Now you don't get the time pretty enough as previous. But matter is this much,even a nine years old girl can commit to pen her feelings and emotions according to her own circumstances whether painful or any else.I should say nothing more.
|
|
By:
Rana Tabassum Pasha,
Dallas f w,USA
on
Oct, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
in sha Allah jab tak sooraj chand rahega aafia teri name rahegi
|
|
By:
hafeez hashmi,
quetta
on
Oct, 20 2012
|
|
|
|
|