|
|
| یہ آرٹیکل اتفاقا ہی ایک ایسے وقت میں ھماری نظروں سے گذرا ھے جب عیدالاضحی کو گذرے تقریبا نصف برس بیت چکا ھے اور اتنا ہی عرصہ اگلی عید آنے میں باقی رہتا ھے جس کا ھم انتظار نہیں کر سکتے اس آرٹیکل نے ھمیں بہت کچھ یاد دلا دیا ھے اور وہ ھم کہے بغیر نہیں رہ سکتے ۔ دراصل ھمارا تعلق پاکستان کے جس علاقے سے ھے وہاں اندرون سندھ کی سب سے بڑی مویشی منڈی لگتی ھے یعنی شہر "دوڑ" اور ھمیں اس بات پر بہت فخر ھے ۔ وہاں ہر منگل کے روز ایک میلہ سا لگ جاتا ھے شہر میں دوسرے شہروں اور علاقوں سے جانوروں کی خرید و فروخت کرنے والے بیوپاری بڑی تعداد میں آتے ھیں جو دیگر مال و اسباب کی بھی خریداری کرتے ھیں جس سے اس ایک روز زیادہ روزگار ہوتا ھے دوکانداروں کو سرکھجانے کی فرصت نہیں ملتی ۔ اور پھر عیدالاضحی کے موقع پر تو جو رونقیں لگتی ھیں ا ن کے تو کیا کہنے دو تین ہفتے پہلے ہی رش معمول سے کہیں زیادہ بڑھ جاتا ھے بہت دور دور سے لوگ قربانی کے لئے جانور خریدنے آتے ھیں کراچی سے تک لوگ اس دور افتادہ مقام پر پہنچتے ھیں تو کچھ تو بات خاص ہو گی اس بظاہر چھوٹی دیہاتی جگہ میں ۔ سب سے بڑی بکرا پیڑھی ۔ یہ دوڑ کو حاصل ایک بہت بڑا اعزاز ھے جس پر ھمیں ناز ھے ۔ یہاں اس پردیس میں اپنی مٹی سے ہزاروں میل پرے ھمیں یہ سب کچھ بہت یاد آتا ھے ابھی اس آرٹیکل نے گویا یادوں میں چراغاں کر دیا ھے ۔پاکستان زندہ باد ھمارا پیارا شہر دوڑ پائندہ باد ۔ |
|
|
By:
Rana Tabassum Pasha(Daur),
Dallas,USA
on
Mar, 23 2013
|
|
|
|
|
|
|
|
yes, all ov them are beautiful.... but i dont think they have been built up through natural process... i am 100% sure that these farmers use steroids and Hen's food....May Allah bless All.....
|
|
By:
Asad ,
RWP
on
Oct, 23 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
By:
Muhammad,
Rawalpindi
on
Oct, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
Ma Shaa Allah buht achy hai sub janwar Allah pak qabool kary
|
|
By:
m.mushtaq,
karachi
on
Oct, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
MASHAH ALLAH.
|
|
By:
MUHAMMAD MUSTAFA,
Sargodha
on
Oct, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
MashaAllah...............tamaam cow ek say barh kar ek hain ...........
|
|
By:
Furqan Arain,
Karachi
on
Oct, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
so beautiful and niece cows
|
|
By:
laiba,
lahore
on
Oct, 21 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
MASHALLAH...................alllllll cows are sooooo beautiful............
|
|
By:
Marvi***,
karachi
on
Oct, 20 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
wowwwwwwwwwwwwwwww
|
|
By:
faizan,
peshawar
on
Oct, 20 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
MashAllah,,, very nice...
|
|
By:
Gujratmedia.com,
Gujrat
on
Oct, 20 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
Beautiful Mashaa Allah. Allah Talah in sab logo ki mehnat ko qabool kare. Ameen
|
|
By:
Zain-ul-Abideen,
Jhang
on
Oct, 20 2012
|
|
|
|
|