|
|
محمد اعظم عظیم اعظم بھائی السلام علیکم۔
آمین اللہ عزوجل ملالہ کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے اور اسکے کاموں کو قبول فرما کر ہم سب کو توفیق دے کہ جاہلیت کے علمبردار طالبان ظالمان کے خلاف دامے، درمے، سخنے علم حق بلند کرتے ہوئے معاشرے سے اس ناسور کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔
یوں تو ملک میں بے شمار المناک اور اندوہناک واقعات ہوتے ہیں کہ جن میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوتا ہے مگر ملالہ ایک علامتی کردار اور ہمت اور جرات کی لازوال داستان ہے۔
کوئی وجہ نہیں کہ اگر نام نہاد نیم مذہبی نیم سیاسی جماعتوں کے امیر اور قاضیان اپنی بیتیوں اور بہنوں کو اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں تو یہ ظالمان طالبان اس بات کی مخالفت کے باوجود ان نام نہاد مزہبی ٹھیکیداروں کی بہن اور بیٹیوں کو کچھ نہیں کہتے مگر اگر کہیں شدت پسندوں کی کمین گاہوں کے گرد کے علاقون میں عوام میں سے کوئی عورت یا لڑکی اسمبلیوں میں منتخب ہونا تو دور کی بات اگر علم حاصل کرنے اور علم کی روشنی پھیلانے کی کوشش کرتی ہے تو ظالمان اس کو راستے سے ہٹانے میں لگ جاتے یہں اور جب بات آئے طاقتور اداروں اور طاقتوں کی تو یہ بزدل منہ چھپائے بھاگتے پھرتے ہیں اور کسی قسم کی لڑائی کے بجائے پیٹھ پیچھے وار میں مصروف رہتے یہں۔
اللہ ملالہ کو عمر خضر عطا فرمائے اور ظالمان کو نیست و نابود فرمائے اور ان کے حامیوں اور موالیوں کا انجام بھی ظالمان کے ساتھ بربادی کے ساتھ فرمائے آمین |
|
|
By:
M. Furqan Hanif,
Karachi
on
Oct, 12 2012
|
|
|
|
|
|
|
جناب معتظم صاحب،
سوال گندم جواب چنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر اپنی اپنی بھاشا ۔۔۔۔۔۔ اور اس جیسے تمام محاورے قبول فرمائیے ۔۔۔۔۔
اگر ٹو دا پوائنٹ گفتگو کرتے تو ضرور اچھے لگتے مگر ۔۔۔۔۔ لفظوں کے ھیر پھیر سے صاحب مضمون کو ھراساں کرنا بھادری نہیں ۔۔۔۔
پاکستان کی اصل پرابلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانیوں کی منافقت ہے ۔۔۔۔۔ کیا آپ اس سے متفق ہونگے۔۔۔۔۔۔
ہم پاکستانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹ ، غیبت ، چغلی ، وعدہ خلافی ، دھوکہ ، ملاوٹ ، قطع رحمی و سلامی بھائی چارہ کے علاوہ گروہ در گروہ بٹے ہوئے وہ لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ جب جب موقع ملے اپنے خونی رشتہ داروں کو بھی دغا دے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ مہنگائی ہم کرتے ہیں ، ٹریفک اصولوں سے بے بہرہ ہم لوگ ہیں ۔۔۔ قانون کو پامال کرنا ہر چھوٹے بڑے کی شان ہے ۔ بد اخلاقی و بد کرداری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غرض کچھ بھی تو ایسا نہیں کہ ہم قابل تعریف قوم کہلائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر اگر کبھی کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم میں سے ہی سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیکی کا ارادہ کرے یا نیکی کی طرف قدم بڑھائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا اس کے پاوں کاٹ دیئے جائیں صرف اس بنیاد پر کہ یہ اس معاشرے کا فرد ہے جہان نیکی نام کی بھی نہیں ۔۔۔۔ حق کی کوئی بات ہی نہیں کرتا ۔۔۔۔۔
یا پھر اگر آپ کو بخار ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آپ کے گھر والے صرف اس بنیاد پر آپ کو ڈاکٹر کو نہ دکھائیں کہ جناب گھر میں اور بھی بڑے مسائل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے وہ حل کرلیں پھر آپ کو ڈاکٹر کو دکھایا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا آپ نے اپنے بیٹے کو اسکول میں داخلہ دلانا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر گھر والے اس بات پر مصر ہوں کہ پہلے گھر کے دیگر اہم معاملات کو حل کیا جائے پھر ایڈمیشن وغیرہ پر بات کی جائے ۔۔۔۔۔۔ کیا آپ کے نزدیک اس طرح کے تمام معاملات ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرز فکر سے حل ہونے چاہئیں ۔۔۔
میرے بھائی ۔۔۔۔۔۔ خدارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس بات کا جو محل ہو اسے ہی بیان کیجئے ،،،،،، صاحب مضمون نے جس نقطے پر قلم اٹھایا ہے اسی پر گفتگو کیجئے ۔۔۔۔۔ ورنہ اپنا ایک الگ مضمون لکھ کر طبع آزمائی فرمائیے ۔۔۔۔۔۔
اگر چھوٹی بہن ملالہ یا اس جیسی دیگر بہنون کے متعلق آپ کے جذبات کچھ کہنے کی اجازت نہیں دیتے ۔۔۔۔ یا ملالہ یا اس جیسی کسی بہن پر کئے گئے کسی بھی ظلم کو آپ ظلم نہیں سمجھتے تو ایک عدد کالم لکھ مارئیے ۔۔۔۔ انشاءاللہ عزوجل اگر ہماری نظر سے گزرا تو ضرور اپنے کمنٹس دیں گے۔۔۔۔ شکریہ |
|
|
By:
Kamran Azeemi,
Karachi
on
Oct, 12 2012
|
|
|
|
|
|
|
Media is making fun of Pakistan . Can i ask you just one thing ??
Do you really think , this is the main issue of Pakistan ?
Millions of students are graduating in Pakistan and they donot have a job . I saw a video in your media as the electrical engineer student has become terrorist because of unemployment Why you dont write a column in this issue. I tell You why ?? Because you are not getting paid by these poor graduates . Allah Pakistan ko gaddar logo se bachae
|
|
By:
Moetsam,
frankfurt
on
Oct, 11 2012
|
|
|
|
|