|
|
|
Quaid-e-Azam never wanted Pakistan to be Theorocratic State. Muhammad Ali Jinnah wanted a Liberal, Progressive Pakistan where everyone has equal rights for practicing his/ her relegious. And Where state would have no busiess with the affairs of the ones relegious matters
|
|
By:
Abu Farooq,
Karachi
on
Oct, 17 2012
|
|
|
|
|
|
|
| ہمیں طالبان کا نہیں بلکہ قائد اعظم کا پاکستان چاہئے اور اپنی کوشش کرنی ہے کہ کس طرح قائد اعظم کے وژن کے مطابق پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنایا جائے مگر اسکے لیے نیت اور تعلیم بہت ضروری ہے اور جاہل طالبان سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے معتدل مزاج طالبان (اگر ایسے موجود ہیں تو) سے گفتگو کرنی ہوگی۔ ویسے جماعت اسلامی کو اپنی سیاست قاضی اور منور حسن کی سیاست سے ہٹا کر مودودی صاحب کے طرز پر سیاست کرنی ہوگی ورنہ جس طرح انتخابات میں جماعت کا جو حشر ہے اس پر بڑا افسوس اور دکھ ہوتا ہے کہ کہاں مودودی صاحب کا وژن اور کہاں موجودہ جماعت اسلامی کے رہنمائوں کا طرز عمل اور طرز سیاست |
|
|
By:
Abu Farooq,
Karachi
on
Oct, 17 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
great quotes from Pakistan history
|
|
By:
Junaid Ahmed,
Karachi
on
Aug, 16 2012
|
|
|
|
|