|
|
یہ ایک عبادت کی شان اور عطا ہے، اور اگر عطا کرنے والے کا قرب عطا خاص سے حاصل ہو جائے تو کیا حال ہو جائے۔
|
|
|
By:
azeem,
rwp
on
Jul, 16 2012
|
|
|
|
|
|
|
جناب علی رضا صاحب آرٹیکل کی پزیرائی پر آپ کا مشکور ہوں اور میں نے جناب کے آرٹیکلز ملاحظہ کئے بہت عمدہ لکھتے ہیں آپ اور ابھی نیو تحریر میں تو آپ نے کمال محنت کی اور ایک بہترین مواد عوام الناس کو مہیا کیا اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور قلم میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازتے رہئیے گا اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو |
|
|
By:
Abu Hanzalah M.Arshad Madani,
Karachi
on
Jul, 13 2012
|
|
|
|
|
|
|
ماشاء اللہ یہ تحریر بھی بہت معلوماتی ہے بہت بہت شکریہ |
|
|
By:
Ubaid Ashraf,
٘Mirpurkhas
on
Jul, 13 2012
|
|
|
|
|
|
|
ابو حنظلہ ارشد مدنی صاحب آپ نے بالکل بجا فرمایا ہے آپ کا آرٹیکل بہت عمدہ ہے اللہ تعالٰی سے ہم دعا کرتے ہیں کہ ہم رمضان میں خوب عبادتیں کریں اور اللہ تعالٰی کی برکتیں اور رحمتیں لوٹیں |
|
|
By:
ali raza,
karachi
on
Jul, 12 2012
|
|
|
|
|